اہم گزارش : آپنے کاروبار میں اضافے کے لئے لنکڈ پی۔ او۔ ایس۔ کو بطور مددگار چننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ لنکڈ پی۔ او۔ ایس۔ کو خریدنے سے پہلے ، براہ کرم آزمائشی ورژن ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کی مکمل آزمائش کریں اور پھر خریدنے کا فیصلہ کریں۔ ہم نے آزمائش کے لئے 90 دن کا وقت مہیا کیا ہے۔ کچھ مخصوس حالات میں آزمائش کی مدت کو 90 دن تک مزید بڑھایا جاسکتا ہے!
v4.2.0 لنکڈ پی۔ او۔ ایس۔ ایکسپریس بیک آفس اورسیلز ٹرمینل دونوں ایک اسٹیشن میں ہی موجود ہیں۔
پلیٹ فارم :
مائیکرو سافٹ ونڈوز 7, 8, 8.1 & 10
ڈیٹا بیس :
ایس۔ کیو۔ ایل۔ لائٹ
لازمی شرائط۔ :
مائیکرو سافٹ ڈاٹ نیٹ فریم ورک ورژن 4.0 یا زیادہ
قیمت : 
مفت ڈاؤن لوڈ کریں
v4.2.0 لنکڈ پی۔ او۔ ایس۔ پروفیشنل بیک آفس اور سیلز ٹرمینل کاعلیحدہ ہونا یہ سہو لت فراھم کرتا ہے کہ ان کو متعدد مشینوں پر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔
پلیٹ فارم :
مائیکرو سافٹ ونڈوز 7, 8, 8.1 & 10
ڈیٹا بیس :
مائیکرو سافٹ ایس۔ کیو۔ ایل۔ سرور
لازمی شرائط۔ :
مائیکرو سافٹ ڈاٹ نیٹ فریم ورک ورژن 4.0 یا زیادہ
قیمت : 