رپورٹیں

رپورٹیں کسی بھی انفارمیشن سسٹم کی اطلاعات/معلومات کے فیصلے کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لنکڈ پی او ایس نے متعدد رپورٹس کو واضع کیا ہے۔ رپورٹنگ کے مقصد کے لئے کسی بھی قسم کا بیرونی انحصار درکار نہیں ہے اور نہ ہی کسی تیسرے فریق کے سافٹ ویئر کی ضرورت ہے۔ مین ٹول بار پر جائیں ، ڈراپ ڈاؤن مینو رپورٹیں پر کلک کریں اور پھر اپنی مرضی کے رپورٹ مینو پر کلک کریں۔


Reports Main Menu

ذیل میں ان رپورٹوں کی فہرست دی جارہی ہے جن کو لنکڈ پی او ایس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کسی رپورٹ کی تلاش کر رہے ہیں اور وہ رپورٹ دستیاب نہیں ہے تو پھر ہمیں مختصر تفصیلات کے بارے میں بتائیں اور ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔ ہمیں Support@LinkedPOS.com پر ای میل بھیجیں یا یہاں کلک کریں


اشیا کی فہرست
مصنوعات کی فہرست
اشیاء کا اسٹاک
کم اسٹاک والی اشیاء
خریداری آرڈر کی فہرست
سنگل خریداری آرڈر
خریداری کی واپسی
فروخت کے آرڈرز کی فہرست
گاہک سیل آرڈرز
سنگل فروخت آرڈر
خفروخت کی واپسی
گاہک کی سٹیٹمنٹ
سپلائر کی سٹیٹمنٹ
جائیدادیں مشینری اور سازوسامان
اخراجات کی رپورٹ
رعایات کی رپورٹ
خریداریوں پر سیلز ٹیکس کی رپورٹیں
فروختگیوں پر سیلز ٹیکس کی رپورٹیں
آمدنی کی رپورٹ
بیلنس شیٹ
نقدی کی رپورٹ
ایک دن کی نقدی کی رپورٹ

رپورٹس کے گروپس

رپورٹس کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ گروپ ترتیب اور پرنٹنگ فارمیٹس میں لچک پر مبنی ہیں۔ ہر گروپ کے بارے میں مکمل تفصیلات ہر حصے میں دیکھی جاسکتی ہیں: -


انوائسز (فروخت آرڈر)
دوسری رپورٹیں